• news

مشاہد اللہ کی زبان پھسل گئی‘ رحمن ملک کو محترمہ اور صاحبہ کہہ ڈالا

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر مشاہد اللہ خان کی زبان پھسل گئی۔ ایوان بالا میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا پانامہ میں آف شور کمپنیاں نوازشریف کی نہیں بلکہ محترمہ بینظیر بھٹو اور محترمہ رحمن ملک صاحبہ کی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن