• news

کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کی بہتر مینجمنٹ سے متعلق آگاہی کیلئے مہم کا آغاز

لاہور(پ ر) کپاس کے کاشتکاروں کو موسمی تبدیلیوں اور فصل کی بہتر مینجمنٹ اور پیداواری ٹیکنالوجی کے متعلق آگاہی کے لیے ریڈیو، ٹی وی اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے بھرپور مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ایڈوائزری کمیٹی نے آئندہ 15دن کیلئے 30جون تک کپاس کی دیکھ بھال کیلئے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ وہ بھرپور پیداوار حاصل کرنے کیلئے کپاس کی بیجائی کے 25دن کے اندر چھدرائی مکمل کرلیں۔

ای پیپر-دی نیشن