• news

مرکنٹائل ایکسچینج میں سب سے زیادہ سونے کے سودے، مالیت 4ارب رہی

لاہور( کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 7ارب 43کروڑ روپے کے سودیہوئے سودوں کی مجموعی تعداد 12872رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈنی انڈیکس 2866کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 4ارب 2کروڑ 10لاکھ روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن