• news

ماڈل کسٹمز کلکٹوریٹ پر یونٹو لاہور نے ٹیکس اہداف سے 16 فیصد زائد وصولی کر لی

لاہور (خبر نگار) مالی سال 2015-16ء میں مئی میں ماڈل کسٹمز کلکٹوریٹ پریونٹو لاہور نے اپنے ٹیکس وصولی کے مقرر کردہ ہدف سے 16 فیصد سے زیادہ رقم حکومت کے خزانے میں جمع کرائی ائرپورٹ کے شعبہ ائرفرینٹ یونٹ لینڈ فرٹ یونٹ واہگہ اور T-10 ریلوے سٹیشن پر کسٹم کلیرنس کے نظام کو بہتر اور فعال بنایا گیا اور ایڈیشنل کلکٹر ائرپورٹ نیئر شفیق ہدایات کی گئی ہیں کہ صنعتی امپورٹرز کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور ٹیکس چوروں کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن