• news

طورخم بارڈر پر کشیدگی: پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ اور دونوں ممالک کے مابین بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی۔ تحریک التواء پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، ڈاکٹر نفیسہ شاہ ،عذرا فضل، سید نوید قمر اور اعجاز حسین جاکھرانی نے جمع کروائی۔

ای پیپر-دی نیشن