• news

لگتا ہے وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہو گیا‘ عدالتی حکم پر بھی باہر جانے کی اجازت نہیں دی، پیار بالجبر نہیں کرنا چاہئے: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہو گیا۔ اسی لئے عدالتی حکم پر بھی باہر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دونوں کے درمیان اندر کی کیا بات ہے‘ وزارت داخلہ ہی بتا سکتی ہے۔ وزارت داخلہ کو پیاربالجبر نہیں کرنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن