• news

تعلیمی ادارے دانش سکولز اتھارٹی کے حوالے کرنے سے نظام درہم برہم ہو جائے گا: پنجاب ٹیچرز یونین

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماء رانا لیاقت علی، جام صادق، چوہدری سرفراز، رانا انوار،راناالطاف ، ساجد چشتی، عبدالقیوم راہی ، سعید نامدار، اسلم گھمن، افضل کیانی و دیگر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب کے زیر انتظام چلنے والے PEF,PEC, DSD اور PMIU کی بڑھتی مداخلت نے تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اب دانش سکولز اتھارٹی کے حوالے کرکے سکول ایجوکیشن کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن