• news

رمضان نشریات کے نام پر بیہودگی بے پردگی بند کی جائے: سنی تحریک

لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے رہنمائوں مولانا عبدالرسول خان، سردار محمد طاہر ڈوگر ، شیخ محمد نواز قادری، علامہ سر فراز سیالوی نے رمضان نشریات کے نام پر بیہودگی اور بے پردگی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئر مین پیمراء اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے ایسے تمام چینلز کے پروگرام بند کروائیں جو فرقہ واریت ‘مذہبی اشتعال انگیزی کا سبب بن رہے ہیں۔ نام نہاد مذہبی سکالرز ، فنکاروں اور گلوکاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن