میکسیکو سے 7 افراد کی سرکٹی نعشیں برآمد منشیات کی دنیا کے سب سے بڑے سمگلر جوکن الچاپو گزمین کا گروپ ملوث ہوسکتا ہے، حکام
میکسیکو سٹی(آن لائن) شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا سے 7 افراد کی سرکٹی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایک سنسان سڑک سے ملی ہیں ، لکڑہارے لاپتہ ہوگئے تھے،تاہم حکام کا خیال ہے کہ اس واقعے میں کہ منشیات کی دنیا کے سب سے بڑے سمگلر جوکن الچاپو گزمین کا گروپ ملوث ہوسکتا ہے۔