• news

مولانا فضل الرحمن کی امام کعبہ سے ملاقات صد سالہ عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

مکہ مکرمہ (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خدمات کو سراہا۔ مولانا فضل الرحمن نے اس موقع پر انہیں جے یو آئی کے زیراہتمام 2017ء میں عالمی صد سالہ اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔

ای پیپر-دی نیشن