یو اے ای کے سرمایہ کار نے سعودی شہر افلاج میں مقیم پاکستانی شہری کو امارات کی ایک مسجد کی امامت کی پیشکش کر دی
جدہ(آن لائن) متحدہ عرب امارات کے ایک سرمایہ کار نے سعودی شہر افلاج میں مقیم پاکستانی شہری سیف الدین کو امارات کی ایک مسجد کی امامت کی پیشکش کر دی۔ سیف الدین کو الافلاج کے السدیس کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔