• news

پیرو کے سزا یافتہ سابق صدر البرٹو ہسپتال داخل

لیما (اے ایف پی) پیرو کے سابق صدر البرٹو کو زبان میں درد اور ہائی بلڈ پریشر کے سبب ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ وہ انسانیت کیخلاف جرائم اور کرپشن الزامات پر 25 برس قید کاٹ رہے ہیں۔ انکی عمر 77 برس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن