• news

رمضان میں خود ساختہ گرانی

مکرمی!جونہی رحمت، برکت اورکشش کا مہینہ آتا ہے خود ساختہ گرانی کا جن بوتل سے باہر نکل آتا ہے اور اشیاء صرف کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہیں۔ دکاندار طبقہ منہ مانگے دام وصول کرنے لگتا ہے اور ذخیرہ اندوزی کا رجحان بھی بڑھ جاتا ہے جو عوام کیلئے مشکلات کا باعث بنتا ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔(ابو سعدیہ سید جاوید علی شاہ امامی سیالکوٹ)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن