• news

رمضان اور ہمارا طرزعمل

مکرمی! رمضان المبارک کے آغاز ہی پر گراں فروشوں اور منافع خور تاجروں کی من مانی قیمتوں پر اشیائے ضروریہ اور دیگر اجناس کی فروخت نے عوام کو پریشانی میں مبتلا کر دیا لیکن حکو مت کی جانب سے قبل از رمضان بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود تیرہ روزے گزر جانے کے بعد بھی ہنوز یہ دعوے ہی ہیں۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ ۔ ( فرزین ارج ملک)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن