• news

عراقی فوج فلوجہ میں داخل، داعش کا قبضہ ختم، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

اوسلو (این این آئی/ نیٹ نیوز) عراقی فوج فلوجہ میں داخل ہو گئی، کئی مقامات سے داعش کا قبضہ ختم کرا لیا، ہزاروں افراد نے نقل مکانی کی ہے۔ناروے کی مہاجرین سے متعلق کونسل نے بتایا ہے کہ عراقی شہر فلوجہ میں شدت پسند عسکری تنظیم داعش کا قبضہ مکمل طور پر ختم کرانے کیلئے جاری لڑائی کے باعث گزشتہ تین روز کے دوران 30 ہزار سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن