• news

بھارتی وزیراعظم کا نئی دہلی اور بنارس کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دارالحکومت نئی دہلی اور اپنے انتخابی حلقے بنارس کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دونوں شہروں کے درمیان چلنے والی ٹرینیں760 کلومیٹر کا فاصلہ 10 سے14 گھنٹے میں طے کرتی ہیں جبکہ بلٹ ٹرین یہ فاصلہ محض2 گھنٹے40 منٹ میں طے کریگی۔
مودی /ٹرین

ای پیپر-دی نیشن