ریفارمز کا خیال کیسے آیا، کیا جیل جانے کی تیاری تو نہیں کر رہے، جاوید عباسی کا رحمن ملک سے سوال
اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس کے دوران سینیٹر جاوید عباسی نے چیئرمین رحمان ملک سے استفسار کیا آپکو جیل ریفارمز کا کیسے خیال آیا کہیں جیل جانے کی تیاری تو نہیں کر رہے۔