• news

نارتھ زون کی ٹیمیں سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی : مسعود انور، نعیمی شہزاد

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) نارتھ زون کرکٹ ایسوسی ایشن لاہور کے صدر مسعود انور سیکرٹری محمد نصیر شہزاد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ نارتھ زون کی ٹیمیں آئندہ ماہ شروع ہونے والے سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی جس طرح ہم نے حالیہ منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19چیمپئن شپ جیتی ہے ہماری کوشش ہوگی کہ ہماری سینئر ٹیمیں اس تسلسل کو برقرار رکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن