• news

خیبر پی کے اسمبلی نے بجٹ کی متفقہ منظوری دیدی

پشاور (آن لائن) خیبر پی کے اسمبلی نے مالی سال 2016-17ءکے بجٹ 505 ارب کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ اسی طرح ایوان نے متفقہ طور پر فنانس بل کی بھی منظوری دیدی صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے د وران سپیکر نے خصوصی اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے اراکین سے درخواست کی کہ وہ اپنی کٹوتی کی تحاریک واپس لے لیں جس کے بعد مختلف محکموں کی مطالبات زر کی شق وار منظوری دی گئی۔
منظوری

ای پیپر-دی نیشن