• news

3 سرکاری ہسپتالوں میں ایکسرے فلموں کی مد میں 26 لاکھ روپے خورد برد،ق لیگ کی تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ق لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے 3سرکاری ہسپتالوں میں ایکسرے فلموں کے26لاکھ سے زائد رقم کی خرد برد پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی ۔

ای پیپر-دی نیشن