فاروق ستار کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو فون‘ بیٹے کے اغوا پر افسوس کا اظہار
کراچی(خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینئر اور قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستارنے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو فون کرکے ان سے انکے صاحبزادے اویس علی شاہ کے اغواءکے واقعہ پر افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔
فاروق ستار/ اظہار افسوس