• news

اقتصادی اصلاحات: عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے کریڈٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) عالمی بنک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے آئی ڈی اے ڈویلپمنٹ پالیسی کریڈٹ کی منظوری دیدی اس ضمن میں فنانسنگ ایگریمنٹ پر آج دستخط کئے جائیں گے جس کے بعد عالمی بنک پاکستان کو یکمشت 500 ملین ڈالر جاری کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن