• news

اسلام آباد: مقامی عدالت نے سینیٹر حمد اللہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ماروی سرمد عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے سینیٹر حمد اللہ کی عبوری درخواست ضمانت کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن