• news

اٹک میں جج کے اہلمد کو تحریک طالبان کا دھمکی آمیز خط موصول، مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک طالبان کی جانب سے اٹک میں جج کے اہلمد کو دھمکی آمیز خط ملنے کا سی ٹی ڈی نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کی نقل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کرا دی۔

ای پیپر-دی نیشن