• news

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلہ، شدت 5.5 تھی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور اور گرد و نواح میں 5.5 کی شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ ہے۔ زلزلے کی گہرائی 133 کلو میٹر ہے۔
زلزلہ

ای پیپر-دی نیشن