• news

سرکاری خزانے سے رقم خورد برد کا الزام بریگیڈئر (ر) عارف سمیت 5 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ، نیب کے حوالے

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے بریگیڈئر (ر) عارف سمیت 5 ملزموں کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزمان پر سرکاری خزانے سے 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کی خورد برد کا الزام ہے۔ کیس کی سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔
ریمانڈ

ای پیپر-دی نیشن