• news

طارق فاطمی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ او کو نوٹس

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کو نوٹس جاری کر دئیے جمعہ کو ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ایک شہری ارشد محمود بٹ کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او کو 30 جون تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن