• news

ریفرنڈم: برطانوی شہریوں نے مائیگریشن اور سکیورٹی خطرات پر تشویش ظاہر کی: پیوٹن

تاشقند (رائٹر) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے برطانیہ کے ریفرنڈم کے حوالے سے کوئی اثرورسوخ استعمال نہیں کیا۔ انہوں نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم کے نتیجے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ کے شہری مائیگریشن اور سکیورٹی خطرات کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔ وہ یورپی یونین کی بیوروکریسی سے بھی غیرمطمئن ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن