• news

خیبر پی کے میں غیر قانونی ہنڈی، حوالہ کے کاروبار کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) غیر قانونی ہنڈی اور حوالہ کے کاروبار کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کو صوبے بھر میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہنڈی اور حوالہ کا کاروبار کرنے والوں کے منجمد اکائونٹس کی جانچ پڑتال بھی ہو گئی۔ کارروائیاں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کی جا رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن