• news

نوازشریف عید کے بعد وطن واپس آئیں گے: محمد زبیر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نجکاری کمشن محمد زبیر نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف عید کے بعد ہی وطن واپس آئیں گے۔ عیدالفطر کے بعد ڈاکٹرز فائنل چیک اپ کرینگے جس میں سفر کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن