• news

سکاٹ لینڈ: ٹرمپ کے گالف کلب میں مظاہرین گھس گئے‘ شدید نعرے بازی

بالمیڈی (اے ایف پی) سکاٹ لینڈ میں مظاہرین میکسکیو کے پرچم اٹھائے ٹرمپ کے گالف کلب میں گھس گئے اور شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے کتبے اٹھائے ہوئے تھے جس پر ’’نفرت بند کرو‘‘ کے نعرے درج تھے۔

ای پیپر-دی نیشن