ویمنز کرکٹ :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔