• news

انگلینڈ میں آگے گیند پچ کرنیوالے باؤلرز کامیاب ہونگے:اظہر محمود

لاہور (نمائندہ سپورٹس )قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں گیند کو آگے پچ کرنے والے باؤلرز اور بال کو لیٹ کھیلنے والے بلے باز ہی کامیاب رہیں گے۔ اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ بہترین ہے، محمد عامر بہت محنتی کرکٹر ہیں جبکہ وہاب ریاض اپنی پیس سے کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن