• news

نواز شریف کی اہلیہ کیساتھ لندن کے شاپنگ مال میں عید خریداری

لندن(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے ہمراہ لندن کے مہنگے ترین شاپنگ مال ہیروڈز میں عید کی شاپنگ کی، وزیر اعظم نواز شریف دل کے آپریشن کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف بیگم کلثوم نواز کے ہمراہ عید کی شاپنگ کے لئے نکلے، وزیر اعظم نے لندن کے مشہور شاپنگ مال ہیروڈز سے شاپنگ کی، وزیر اعظم کی شاپنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن