• news

امریکی کیتھ تھرومین کا ڈبلیو بی اے ٹائٹل کاکامیابی سے دفاع

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک)امریکہ کے باکسر کیتھ تھرومین نے ڈبلیو بی اے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔انہوں نے شان پورٹر کو شکست دی۔برکلے سینٹر میں ہونے والے ویلٹر ویٹ ڈویڑن کے مقابلے میں کیتھ تھرومین نے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا اور ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے ہم وطن حریف حریف شان پورٹر کو 115-113 سے شکست دی۔

ای پیپر-دی نیشن