• news

لیاقت انصاری نے میوزک البم کی ریکارڈنگ شروع کر دی

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارلیاقت انصاری نے اپنے میوزک البم کی ریکارڈنگ ایس ایم صادق سٹوڈیومیںشروع کردی ۔گلوکارنے بتایاکہ البم صوفیانہ کلام پرمشتمل ہے جس میں ایس ایم صادق کاکلام بھی شامل کیاگیاہے ۔البم کے ویڈیو زسحرصادق تیارکررہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن