• news

مشاہد اللہ لندن سے برازیل چلے گئے چلی جائیں گے ‘ کانفرنس میں شریک ہونگے

لندن ( وقار ملک ) سینیٹرمشاہد اللہ خان لندن سے برازیل چلے گئے ۔ جہاں سے آپ چلی (Chiele) جائیں گے اور موسٹر پارلیمنٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ 28 جون کو شروع ہوگی ،وہ پاکستان کا موقف پیش کریں گے اور دنیا کے سامنے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کاوشوں سے آگاہ کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن