قائمہ کمیٹی نے خواتین کو ہراساں کرنے کیخلاف ترمیمی بل پر تجاویز عید کے بعد طلب کر لیں
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ارکان سے خواتین کو ہراساں کئے جانے کے خلاف تحفظ کے ترمیمی بل 2014ءپر تجاویز عیدالفطر کے بعد تجاویز طلب کرلی ہیں۔اجلاس میں یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کے درجہ کو یورپی یونین کے انسانی حقوق سے متعلقہ مختلف کنونشنوں پر دستخط نہ کرنے کی وجہ سے خطرات پر بھی غور کیا گیا۔
تجاویز