برطانیہ کو یورپی یونین سے علیحدگی پر مبارکباد امریکہ بھی اقوام متحدہ چھوڑ دے : سارہ پالین
واشنگٹن (آن لائن) امر یکہ میں ریپبلکن پارٹی کی رہنما سارہ پالین نے برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج پر مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ کو بھی اقوام متحدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ڈالا۔سارہ پالین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پیغام لکھا ہے۔ سارہ پالین نے پیغام میں برطانوی عوام کو یورپی یونین چھوڑنے پر بہادر قرار دیا ہے۔ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حامی سارہ لکھتی ہیں کہ اب امریکہ سبق سیکھے اور ا±س سیاسی گروہ سے پیچھا چھڑائے جس کا ایجنڈا اسکے مفاد میں نہیں۔
سارہ پالن