• news

ایف بی آر نے 17 سیکٹرز اور صنعتوں کو خام مال پر دی گئی رعایت واپس لے لی

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے 17 سیکٹرز اور صنعتوں کو خام مال پر دی گئی رعایت واپس لے لی ہیں اور ان کو یکم جون 2016 سے نارمل کسٹم ٹیرف میں ڈال دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم بجٹ ہدایات ایف بی آر کو جاری کی گئی ہیں اور ان میں کہا گیا ہے کہ ایس آر او 565 کے تحت واپس کر دیا گیا ہے اور انہیں نارمل ٹیرف ریٹ کے تحت کر دیا گیا ہے تاہم مذکورہ ایس آر اوز کے تحت بعض اشیاءکو برقرار رکھا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن