• news

وقت کی پابندی

مکرمی! وقت ایک قیمتی خزانہ ہے جو جہاں جب میسر ہو اسے استفادہ حاصل کرنا چاہیے اور اسے بالکل بھی ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ گزرا وقت کبھی لوٹ کر نہیں آتا اور پھر صرف پچھتاوا رہ جاتا ہمیں چاہیے کہ ہم وقت کو اہمیت دیں اور وقت کی پابندی کریں اور ہر کام کو اس کے وقت پر انجام دیں خواہ وہ ذاتی ہو، دینی ہو یا معاشرتی ہر کام میں وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔ اس میں دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابی ہے۔ (ثناء عالمگیر، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن