• news

پاکستان جمہوریت پسند ‘ دنیا میں امن کا خواہاں ہے: مشاہد اللہ‘ چلی اور ارجنٹائن کے سفیروں سے ملاقاتیں

لندن (وقار ملک) سینیٹر مشاہد اللہ خان برازیل سے چلی پہنچ گئے جہاں نکا شاندار استقبال کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکن اور صدر شیخ شہزاد بھی موجود تھے۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے چلی اور ارجنٹائن کے سفراء سے اپنے وفد کا تعارف کروایا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت پسند ملک ہے۔ پاکستان چلی‘ ارجنٹائن کے ساتھ مزید تعلقات کو فروغ دینے کے خواہشمند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن