رینالہ خورد: پستہ قد نوجوان کی معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو اپنا گردہ عطیہ کرنے کی پیشکش
رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) نواحی گاو¿ں کلاں کے پست قد نوجوان فرخ کوڈو نے معروف سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی کی بیماری پر جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے اور کہا ہے کہ مولانا عبدالستار ایدھی غریب و ناتواں لوگوں کیلئے مسیحا ہیں‘ میں انکو اپنا ایک گردہ عطیہ پیش کرتا ہوں۔
گردہ/ پیشکش