86 فیصد پاکستانی بالمشافہ مالیاتی لین دین کو ترجیح دیتے ہیں: گیلپ سروے
اسلام آباد (اے پی پی) گیلپ آف پاکستان کے حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 86 فیصد پاکستانی بالمشافہ مالیاتی لین دین کو ترجیح دیتے ہیں، صرف 14 فیصد کا اس سے اختلاف ہے۔ حالیہ ملک گیر سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا تھا کہ کیا وہ اشیاءکی خریداری یا سروسز کیلئے خود ادائیگی کرنا پسند کرتے ہیں جس پر بھاری تعداد میں لوگوں نے اسکی حمایت کی اور 86 فیصد افراد نے کہا کہ وہ آمنے سامنے ادائیگی کو پسند کرتے ہیں۔
سروے