• news

اہل لاہور کو انصاف، روز گار، تعلیم اور فری ہیلتھ سروسز فراہم کرنے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں، جماعت اسلامی لاہور

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی لاہور کو رول ماڈل بنانے کیلئے تکنیکی اور مثبت سیاسی جدوجہد کر رہی ہے،جماعت اسلامی لاہو رکے سیکرٹری اطلاعات عبدالعزیز عابد اور انجینئر ارشد مجید نے پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور کودُنیا کے بہترین بین الاقوامی شہروں کی طرز پر ترقی یافتہ بنانے کے ساتھ ساتھ اہلِ لاہور کو انصاف، روزگار، فری تعلیم، فری ہیلتھ سروسز دینے کیلئے جماعت اسلامی جدو جہد کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن