• news

ترکی سے غزہ کےلئے پہلا امدادی قافلہ آج روانہ ہوگا

استنبول (اے پی پی) ترکی سے غزہ کے لیے پہلا امدادی قافلہ ’آج‘ یکم جولائی کوروانہ ہوگا۔ ترکی کے اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد غزہ کے لیے پہلا امدادی قافلہ "لیلی خانم"آج مرسین سے اشدود کے لیے روانہ ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق لیلی خانم نامی بحری جہاز 10 ٹن امداد لے کر روانہ ہو رہا ہے جس میں آٹا، چاول اور شکر جیسی بنیادی غذائی اشیاء اور فلسطینی بچوں کے لیے عیدکے ملبوسات شامل ہیں۔
امدادی قافلہ

ای پیپر-دی نیشن