فیروزوالا میں صفائی کی نا قص صورتحال گٹر اُبل پڑے ، اصلاح و احوال کا مطالبہ
فیروزوالا( نامہ نگار) شاہدرہ بیگم کوٹ میں گندے پانی کے بھرے ہوئے گٹر ابل پڑے گندا پانی بازاروں اور گلی محلوں میں بہہ رہا ہے جس علاقے بھر کے مکینوں نے واسا ء فرخ آباد شک ہے کہ رویہ پر شدید احتجاج کیا ۔ ذمہ دار افسران کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ شہریوں کے مطابق کئی دنوں سے گٹروں کی صفائی نہ ہونے کے باعث گندا پانی گٹروں سے باہر بہہ رہا ہے ۔