• news

وزیر اعلیٰ سستی شہرت کیلئے ہسپتالوں کے جعلی دورے کرتے ہیں : محمد ایوب

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم محمد ایوب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سستی شہر ت حاصل کرنے کے لئے ہسپتالوں کے جعلی دورے کرتے ہیں وہ گھر سے تو ہیلی کاپٹر پر نکلتے ہیں لیکن ہسپتال کے قریب جا کر بس میں سوار ہو کر عوام کو دھوکا دینے کے لئے ہسپتال پہنچتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن