اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہم پھر ہر ہر گروہ سے انہیں الگ نکال کھڑا کرینگے جو اللہ رحمن سے بہت اکڑے اکڑے پھرتے تھے O پھر ہم انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم کے داخلے کے زیادہ سزا وار ہیں O تم میں سے ہر ایک وہاں ضرور وارد ہونے والا ہے، یہ تیرے پروردگار کے ذمے قطعی، فیصل شدہ امر ہے O
سورۃمریم(آیت69تا71)