• news

بحریہ ٹاؤن کے زیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ گرین نے بلیوز کو 48 رنز سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیراہتمام دوسرے فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ایونٹ کا افتتاح بحریہ ٹاؤن لاہور کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئر(ر) خلیل اللہ بٹ نے کیا۔ افتتاحی میچ میں بحریہ ٹاؤن گرینز نے بحریہ ٹاؤن بلوزکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 48 رنز سے شکست دے کراگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن